اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی سنوکر چیمپئن: محمد آصف سنگار پور کے حریف کو ہرا کر فاتحانہ آغاز سے آگے بڑھ گئے

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہورنیوز)عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا ابتدائی میچ جیت لیا، تاہم، عالمی انڈر 17 چیمپئن محمد حسنین اختر اپنا افتتاحی میچ ہار گئے۔

اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحہ میں شروع ہونے والی آئی بی ایس ایف عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف نے اپنے حریف سنگاپور کےچن کینگ کوانگ کو ایک آسان مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے دی، محمد آصف کی جیت کا فریم سکور 9-89، 44-73، 48-58 اور 13-83 رہا۔

تاہم، دوسرے قومی کیوئسٹ اور عالمی انڈر 17 چیمپئن محمد حسنین ہانگ کانگ کے تام یون فنگ سے سخت مقابلے میں 4-3 فریم سکور سے ہار گئے۔فنگ کی جیت کا فریم سکور 73-38، 42-77، 59-52، 26-70، 79-26، 47-80 اور 4-116 رہا۔ میچ کے دوران فاتح کھلاڑی نے ساتویں فریم میں سنچری بریک بھی کھیلا۔

چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے میں 48 کھلاڑیوں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، لیگ راؤنڈ کے بعد ہر گروپ سے 2، 2 کھلاڑی ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے