اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی کی دبئی آمد، آئی سی سی بورڈ ممبرز اجلاس میں شرکت کرینگے

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی آج آئی سی سی بورڈ ممبرز اجلاس میں شرکت کرینگے، اجلاس میں تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان بھی موجود ہونگے، اجلاس میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 اور ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 سے متعلق گفتگو متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیوچر ٹور پروگرام اور ٹیسٹ کرکٹ پر بھی گفتگو کا امکان ہے، اجلاس کی سائیڈ لائنز پر چیئرمین پی سی بی کی دیگر بورڈز حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، آئندہ سال سری لنکا میں پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کو حتمی شکل دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔

ذرائع  نے مزید بتایا کہ اجلاس میں آئندہ سال پاکستان میں شیڈول پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے وینیوز کو بھی فائنل کیا جا سکتا ہے، بھارتی میڈیا آئی سی سی اجلاس میں بی سی سی آئی کی جانب سے ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ اٹھانے کا دعوی بھی کر چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے