اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناکامی کا ذمہ دار کسی ایک کو قرار نہیں دیا جا سکتا: فہیم اشرف

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ناکامی کا ذمہ دار کسی ایک کو قرار نہیں دیا جا سکتا۔

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم اشرف نے کہا کہ پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کپتان کا تھا، دوسری اننگز میں نمی کی وجہ سے باؤلنگ مشکل ہوگئی تھی۔

کرکٹر کا مزید کہنا تھا اچھی فیلڈنگ کرنا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے، خامیوں کے حوالے سے ٹیم مل بیٹھ کر بات کرے گی، ٹیم ہوم گراؤنڈ پر جیتے تو زیادہ خوشی ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پروٹیز نے گرین شرٹس کی جانب سے ملنے والا 270 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 40.1 اوورز میں مکمل کرلیا، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے