اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان فائنل میں نہ پہنچ سکا

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(لاہور نیوز) ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد شکست کے بعد چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

پاکستان کے محمد سجاد سنوکر کی عالمی چیمپئن شپ میں امریکی حریف سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد جو براہ راست راؤنڈ 32 میں شامل کیے گئے تھے۔

سٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں امریکا کے اینڈی مک کلوسکی کے ہاتھوں چار، دو سے ناکام ہو گئے، مک کلوسکی کی جیت کا فریم سکور ان کے حق میں 41-71، 80-1، 11-45، 11-71، 79-40 اور 35-73 رہا۔

قبل ازیں محمد سجاد نے سٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں یو اے ای کے عبداللہ ال عطار کیخلاف چار، صفر فریم سے کامیابی حاصل کر لی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے