اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سُپر سکسز ٹورنامنٹ: قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ پہنچ گئی

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔

ہانگ کانگ سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کر رہے ہیں، ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک ہانگ کانگ کے ٹن وانگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 3، 3 ٹیموں کے 4 مختلف گروپس میں رکھا گیا ہے، پاکستان گروپ سی میں ہے اور اپنے گروپ میچز جمعہ 7 نومبر سے کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے