اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، حارث رؤف پر دو میچز کی پابندی عائد

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ کے دوران کی جانے والی سماعتوں پر سزائیں سنادی ہیں۔

آئی سی سی نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف، بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی اور میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ 2 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیے گئے ہیں، 24 ماہ میں چار ڈی میرٹ پوائنٹس کی وجہ سے 2 معطلی کی پوائنٹس ملے ہیں، جس کی وجہ سے حارث رؤف پر میچز کی پابندی لگائی گئی ہے۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق صاحبزادہ فرحان کو آفیشل وارننگ جاری کی گئی جبکہ اُن کو 1 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے، بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو پر 30 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ 2 ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے