اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت 27 ویں آئینی ترمیم لانے کیلئے متحرک، سیاسی جماعتوں سے رابطے بڑھا دیئے

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) 26 ویں کے بعد ایک بار پھر حکومت 27 ویں آئینی ترمیم لانے کیلئے متحرک ہو گئی۔

باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا 27 ویں آئینی ترمیم کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، پیپلز پارٹی کے بعد ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی، اے این پی سمیت جے یو آئی ایف سے بھی رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت اتحادی جماعتوں کے ساتھ 27 ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات اور ابتدائی خدوخال پر بات چیت کرے گی ، آرٹیکل 243 میں ترمیم، ایجوکیشن کو واپس وفاق میں لانے، آئینی عدالت کے قیام اور دیگر نکات بھی مجوزہ آئینی ترمیم کا حصہ ہیں۔

علاوہ ازیں ذرائع  نے مزید بتایا کہ این ایف سی ایوارڈ اور الیکشن کمیشن بھی مجوزہ ترمیم کا حصہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے