اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک افریقہ میچ: قذافی سٹیڈیم میں لاہوریوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(ویب ڈیسک) لاہور کے کرکٹ شائقین نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا، اس فیصلہ کن مقابلے میں سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔

قذافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ اتنی بڑی تعداد میں میچ دیکھنے آئے کہ نیا ریکارڈ بن گیا۔

لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے کے لئے 32 ہزار 437 افراد سٹیڈیم میں موجود تھے، اتنی بڑی تعداد میں شائقین کے آنے پر قذافی سٹیڈیم کی سکرین پر ہاؤس فل بتایا گیا۔

یہ پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ کا سب سے زیادہ کراؤڈ تھا، اتنی بڑی تعداد میں آج سے پہلے ہوم گراؤنڈ پر شائقین میچ دیکھنے نہیں آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے