اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم اپنی پرفارمنس سے ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں: سلمان علی آغا

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں جو اپنی پرفارمنس کے ساتھ ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا کمبی نیشن تبدیل نہیں کر رہے، کھلاڑی بدل رہے ہیں، ہمیں اپنا کمبی نیشن پتہ ہے اور اس کے مطابق کھیلتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی ہر کسی کو خوشی ہے کہ وہ فارم میں آ گئے ہیں، آخری دونوں میچوں میں باؤلنگ سمیت بیٹنگ دونوں میں اچھا کھیل پیش کیا، سری لنکا میں ورلڈ کپ کھیلنا ہے اس کے مطابق تیاری کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے