اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(ویب ڈیسک)پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول (کراچی ریجن) ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جناح کالج گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں فائیو اسٹار اسکول نے دی اکیڈمی اسکول کو 214 رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ پر کامران پبلک اسکول نے دی نیکسٹ اسکول کو 135 رنز سے شکست دی۔

وہاج اسکول نے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول احمد داؤد کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔آئی بی اے یونیورسٹی گراؤنڈ پر  دی کیڈر اسکول نے کراچی پبلک اسکول کو 9 وکٹوں سے زیر کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے