اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک روز کے اضافے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر سستا

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(لاہور نیوز) ایک روز کے اضافے کے بعد عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا دوبارہ سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے پر آگئی، اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 106 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 24 قیراط فی تولہ چاندی بغیر کسی تبدیلی کے 5 ہزار 34 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 965 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے