اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انڈسٹریل اسٹیٹ میں پراپرٹی ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکی:چودھری شافع

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں پراپرٹی کا لین دین ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے دوران شرکاء سے خطاب میں کہا کہ فہیم الرحمان کو لاہور چیمبر کا صدر بننے پر مبارک باد دیتا ہوں، 6 ماہ میں تعمیرات شروع اور 2 سال میں صنعت چلانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی انجینئرز کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹ میں سہولیات رکھی گئی ہیں، انڈسٹریل اسٹیٹ میں پلاٹس کے ریٹس بہت مہنگے ہوچکے ہیں، شیخوپورہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں بھی تیزی سے کام جاری ہے، لوگوں نے پلاٹ خرید کر سنبھالے تاکہ مہنگے ہونے پر فروخت کریں، ہم نے ان پلاٹوں کو کینسل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے