اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن نے اوگرا سے گیس قیمت میں اضافہ مانگ لیا

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے گیس کی قیمت میں اضافہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کی جانب سے اوگرا میں درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں گیس کی قیمت میں اوسطاً 189 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوکا اضافہ مانگا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گیس کی قیمت میں اضافہ رواں مالی سال کیلئے مانگا گیا ہے، سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت1955روپے 50 پیسے مقرر کرنےکی درخواست کی ہے۔

اِسی طرح سوئی ناردرن کی موجودہ اوسط گیس قیمت 1766 روپے 50 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے جب  کہ سوئی ناردرن کی درخواست میں52 ارب 95 کروڑ روپے ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سوئی ناردرن نے316 روپے64 فی یونٹ کاسٹ آف ایل این جی سروس مد میں بھی مانگے ہیں۔خیال رہے سوئی ناردرن کی درخواست پر اوگرا میں سماعت 7 نومبر کو ہوگی۔




Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے