اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملتان روڈ: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) ملتان روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

یہ افسوسناک حادثہ چوہنگ کے علاقے میں پیش آیا، ایدھی ترجمان کے مطابق حادثہ چوہنگ ملتان روڈ پر ہوا جہاں ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاتون کو ٹکر مار دی، متوفیہ کی شناخت اقراء کے نام سے ہوئی۔ 

پولیس  نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کیا اور لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا، حادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے اس حادثے کو تفصیل سے دیکھ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے