اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سے متعلق نیا نوٹیفکیشن زیرگردش

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ہو گی یا نہیں اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس پر تاحال محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ یہ نوٹیفکیشن جعلی ہے، جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے بشمول سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز (پبلک اور پرائیویٹ) ہر ہفتہ کو طلبہ کیلئے بند رہیں گے۔

تاہم، تدریسی اور انتظامی عملہ متعلقہ اداروں کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صرف متبادل ہفتہ کو چھٹی کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے