اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ون ڈے رینکنگ جاری، نشرہ سندھو پہلی بار ٹاپ 10 باؤلرز میں شامل

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت پاکستان کی نشرہ سندھو پہلی بار ٹاپ 10 باؤلرز میں شامل ہو گئی ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ویمنز ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں معمولی ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے، بیٹرز میں سے بھارت کی سمرتی مندانا پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر دوسرے نمبر پر ہیں۔

جنوبی افریقہ کی لاؤرا وولورٹ تیسرے نمبر پر موجود ہیں، پاکستان کی سدرہ امین ایک درجہ تنزلی کے بعد بارہویں نمبر پر چلی گئی ہیں، اس کے علاوہ باؤلرز کی فہرست میں انگلینڈ کی سوفی ایکلسٹن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے