اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گرین شرٹس نے جنوبی افریقہ کو194 رنز تک محدود کر دیا

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(لاہور نیوز) پہلے ٹی20 میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔

میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جو پنک تھیم میں ہورہا ہے، پاکستان کی جانب سے ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں، جب کہ جنوبی افریقہ کی کمان  ڈونوون فریرا  کے ہاتھوں میں ہے۔

جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 194رنز بنائے،مہمان ٹیم کی جانب سے ریزاہینڈرکس 60رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے جبکہ ٹونی ڈی زورزئی33، کوئنٹن ڈی کوک23، جارج لنڈے 36، ڈونوون فریرا10، ڈیوالڈبریوس نے 9، کوربن بوش رنز بنا کرآؤٹ ہوئے۔

دوسری جانب پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے  3اور صائم ایوب نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے