اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان نے بگ بیش لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بگ بیش لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔

بگ بیش لیگ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ میں ہمیشہ چیلنجز کو پسند کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ میں نے آسٹریلیا والوں کی کرکٹ دیکھی ہے، یہ بہت چیلنجنگ کھلاڑی ہیں، مجھے ان کے کھیلنے کا انداز پسند ہے۔

محمد رضوان کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی یہ نہیں دیکھتے کہ دنیا کیا کر رہی ہے، میں انہیں جانتا ہوں کہ یہ جو فیصلہ کرلیں وہ کر گزرتے ہیں۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے ابتدائی طور پر 30 ستمبر 2025 کو بیرون ملک ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کے این او سیز کو معطل کر دیا تھا۔

بورڈ نے گزشتہ ہفتے کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے