اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے تمام سپیشل ایجوکیشن اداروں میں ہفتہ کے روز تعطیل کا اعلان

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(لاہور نیوز) محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے تمام سپیشل ایجوکیشن اداروں میں ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کر دیا ۔

محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہفتے کے روز صوبے کے کسی بھی سپیشل ایجوکیشن ادارے میں کلاسز نہیں ہوں گی۔

صوبائی محکمہ خصوصی تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نوٹیفکیشن کی کاپیاں ارسال کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اساتذہ اور طلبہ کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے