اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز سیل

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(ویب ڈیسک) شادی ہالز میں ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر 9 ہالز سیل کر دیئے گئے۔

پنجاب میرج فنکشنز ایکٹ 2016ء کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کیا گیا، ڈی سی لاہور کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنرز کی ٹیمیں شادی تقریبات کی نائٹ مانیٹرنگ کیلئے متحرک و فعال ہیں۔

شادی ہالز میں ون ڈش اور اوقات کار کی 13 خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کئے گئے، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں ریونیو فیلڈ سٹاف اور پولیس ٹیموں کی مشترکہ کارروائیاں کی گئیں۔

تحصیل صدر میں فارم ہاؤس سمیت 3 ہالز رات گئے شادی کی تقریب پر سیل کر دیئے، تحصیل ماڈل ٹاؤن میں واپڈا ٹاؤن کے قریب 3 شادی ہالز کی انسپکشن کی، 2 میں سنگین خلاف ورزیاں پائی گئیں۔

تحصیل علامہ اقبال میں 2 شادی ہالز ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر سیل کر دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے