اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ادائیگی کیلئے کیش لیس ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

27 Oct 2025
27 Oct 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے نفاذ کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے ) کے مطابق سٹیٹ بینک کے اشتراک سے ہوائی اڈوں پر کیش لیس ماڈل متعارف کرا رہا ہے، ایئرپورٹ پر صرف سٹیٹ بینک سے منظور شدہ ڈیجیٹل سروس فراہم کنندگان خدمات فراہم کرسکیں گے۔

پی اے اے نے بتایا کہ ہوائی اڈوں کے کاروباری اکائیوں/اداروں کو ’سٹیٹ بینک-لائسنس یافتہ‘ ڈیجیٹل نظام اپنانا ہوگا، ڈیجیٹل ادائیگی نہ اپنانے والے کاروبار یا کنسیشنرز جرمانے کے مستحق ہوں گے۔

علامہ ازیں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ مسافروں کو نقد ادائیگی کا آپشن بدستور دستیاب ہوگا، تاہم ڈیجیٹل ادائیگی کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے