اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تجارت میں اہم پیشرفت، قومی پرچم بردار شپنگ سروس کا آغاز

27 Oct 2025
27 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تجارت میں اہم پیشرفت، قومی پرچم بردار شپنگ سروس کا آغاز کر دیا۔

نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کی پاکستان خلیج چائنا شپنگ سروس کے آغاز سے پاکستانی سمندری تجارت میں نیا دور شروع ہو گیا۔قومی بردار شپنگ سروس کے ذریعے پہلا مال بردار بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، این ایل سی اور اے پی لائن پاکستان کے مشترکہ منصوبے سے پہلی قومی بردارشپنگ سروس کا آغاز ہوا۔

چینی مال بردار جہاز فینگ ہائی 66 ملائیشیا اور چین سے سامان لانے والا پہلا جہاز ہے، چینی مال بردار جہاز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کے ویسٹ ہارف پر لنگر انداز ہوا۔پاکستان خلیج اور چائنا کے درمیان مال بردار جہاز کا ٹرانزٹ روٹ 18 دن پر محیط ہے، پاکستان چین اور خلیج کے مال بردار جہازوں پر 1300 سے زائد کنٹینرز کی گنجائش موجود ہے۔

جہاز پہلے چین کی بندرگاہوں چنگ ڈاؤ، ننگ بو سے ملائیشیا پورٹ کلان سے کراچی اور جبل علی کی بندرگاہوں پر آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے