اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

دسمبر میں 100 سے کم تعداد والے سکولوں کو ٹھیکے پر دیا جائیگا

27 Oct 2025
27 Oct 2025

(ویب ڈیسک) 100 سے کم تعداد والے سکولوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

تفصیلات کے مطابق اڑھائی ہزار کے قریب سکولوں کو فیز تھری کے ذریعے ٹھیکے پر دیا جائے گا، فیز ون میں 5863 اور فیز ٹو میں 4453 سکولوں کو ٹھیکے پر دیا گیا تھا، فیز ون اور ٹو میں نجی آنرز کی جانب سے واپس کئے سکولز آؤٹ سورس ہونگے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  کا کہنا تھا کہ  ابھی تک 10 ہزار سے زائد سکولز آؤٹ سورس کئے جا چکے ہیں، پنجاب میں کل 13 ہزار سکولز آؤٹ سورس کئے جانے ہیں، باقی سکولز کو آؤٹ سورس کرنے کیلئے دسمبر میں فیز تھری کا آغاز کیا جا رہا  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے