اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری سکیم کے تحت حج کی بکنگ مکمل کر لی، سردار یوسف

23 Oct 2025
23 Oct 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سرکاری سکیم کے تحت حج کی بکنگ مکمل کر لی گئی جبکہ پرائیویٹ سکیم کی بکنگ بھی تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔

سردار یوسف نے کہا ہے کہ حج کا 40 دن کا لانگ پیکج 11 لاکھ 40 ہزار اور شارٹ پیکج 12 لاکھ کا ہوگا، دوسری قسط ساڑھے 6 لاکھ ادا کرنا پڑے گی۔

سردار یوسف نے مزید کہا کہ حجاج کو 12 ہزار سے ایک لاکھ 10ہزار تک بینکوں کے ذریعے رقم واپس دی جارہی ہے، کچھ حجاج کو رقم واپس نہیں ملےگی جنہوں نےبہتر عمارات اور دیگر سہولیات حاصل کی تھیں۔

سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطا الرحمان  نے کہا کہ سعودی حکومت نے آخری سٹیج کے مریضوں کے جانے پر پابندی لگائی ہے، ہمارے بہت سے ایسےحاجی جاتے ہیں جو مکہ اور مدینہ میں ہی مرنا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے