اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیرا کوٹ: گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) شیرا کوٹ پولیس نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس کے مطابق شیراکوٹ پولیس  نے  60 فٹ روڈ قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور  راہزنی میں موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں مبین اورعمر شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کیلئے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ابتدائی تفتیش میں ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ روپے کی نقدی، 6موٹرسائیکلیں، اسلحہ او رموبائل فون برآمد کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے