اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم واقعہ: پی سی بی کا ڈریسنگ رومز کو مزید محفوظ بنانے کا فیصلہ

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی سٹیڈیم میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ڈریسنگ رومز کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق انکلیوژر اور ڈریسنگ رومز کے درمیان حفاظتی باڑ لگانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے تاکہ میدان میں موجود تماشائی یا غیر متعلقہ افراد کسی صورت ڈریسنگ رومز تک نہ پہنچ سکیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ایک نوجوان بابراعظم کا فین دیوار پھلانگ کر ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا تھا، ڈریسنگ روم میں غیر متعلقہ شخص کو دیکھ کر کھلاڑی حیران رہ گئے تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف ممنوعہ مقام میں داخل ہونے اور کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے