اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کے 40 سالہ محمد نبی نے مصباح الحق کا منفرد ریکارڈ توڑ دیا

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(ویب ڈیسک) افغانستان کے تجربہ کار کرکٹر محمد نبی نے پاکستان کے سابق کپتان مصباح الق کا ایک منفرد ریکارڈ توڑ دیا۔

افغان بیٹر محمد نبی نے منگل کو بنگلادیش کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں شاندار ففٹی سکور کرتے ہوئے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

اس ففٹی کے ساتھ محمد نبی  فل ممبر ٹیم کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ففٹی سکور کرنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔

انہوں نے 40 سال اور 286 دن کی عمر میں ون ڈے کرکٹ میں ففٹی سکور کی۔

اس سے قبل یہ منفرد ریکارڈ پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کے پاس تھا جنہوں نے 2015 میں 40 سال283 دن کی عمر میں ون ڈے ففٹی بنائی تھی۔

واضح رہے کہ افغانستان نے بنگلادیش کو تیسرے ون ڈے میں 200 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سےجیت لی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے