اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم:نوجوان بابراعظم سے ملنے کیلئے ڈریسنگ روم میں گھس گیا

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ایک نوجوان بابر اعظم سے ملنے کیلئے دیوار پھلانگ کر قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں نوجوان نے آسانی سے دیواری  پھلانگی اور  پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

تاہم ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑی غیر متعلقہ نوجوان کو دیکھ کرحیران رہ گئے۔ کھلاڑیوں کی نشاندہی پر سکیورٹی عملے نے نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان بابراعظم کا فین تھا جو ڈریسنگ روم میں بابر اعظم کے ساتھ سیلفی لینے پہنچا تھا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں ممنوعہ مقام اور کارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے