اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی کھلاڑیوں پر طنزیہ ویڈیو بنا ڈالی

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی ٹیم مذاق بن گئی۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے بھارتی کھلاڑیوں پر طنز کرتے ہوئے ویڈیو بنا دی، آسٹریلوی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی طنزیہ ویڈیو سپورٹس ویب سائٹ نے شیئر کی، ویڈیو میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے انڈین کھلاڑیوں کا خوب مذاق اڑایا۔

آسٹریلین ٹیم کے سپورٹ سٹاف نے کہا ہاتھ تو یہ ملاتے نہیں، انہیں کس طرح ڈیل کرنا ہے؟ ہیزل ووڈ نے کہا شوٹ کرنے کے انداز کے بارے میں کیا خیال ہے، سپورٹس ویب سائٹ نے کچھ دیر بعد ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔

واضح رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے