اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی،ون ڈے بولرز میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر آگئے۔

آئی سی سی کی جانب سےجاری کی گئی تازہ رینکنگ کےمطابق ون ڈے بولرز جنوبی افریقا کے کیشومہاراج دوسرے نمبر پر چلے گئے،ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہیں،فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کی15ویں پوزیشن ہے،حارث رؤف کا ایک درجہ تنزلی کے بعد 29 ویں نمبر پر چلے گئے۔

ون ڈے بیٹرزمیں بھارت کے شبمن گل پہلےنمبر پر موجود ہیں،افغانستان کے ابراہیم زدران 8 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبرپرآگئے،بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھی پوزیشن پر آگئے،محمد رضوان25ویں، فخرزمان27ویں نمبرپرموجود ہیں۔

ون ڈے آل راؤنڈرزمیں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی پہلے نمبرپرآگئے،زمبابوے کے سکندر رضا دوسرے نمبرپر چلے گئے،اس علاوہ ٹیسٹ بیٹرزمیں جو روٹ کا پہلا، ہیری بروک کا دوسرا نمبر ہے،پاکستان کے سعود شکیل12ویں اور محمد رضوان20ویں نمبرپرموجود ہیں،ٹیسٹ بولرزمیں جسپریت بمرا کا پہلا، پاکستان کے نعمان علی کا چھٹانمبر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے