اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شکر سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(لاہور نیوز) شہر میں مہنگائی کا راج برقرار ہے، شکر سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

شکر کی قیمت میں 20 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 320 روپے ہو گئی ہے، سرف بھی 10 روپے مہنگا ہو کر 610 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ گھی، چائے کی پتی اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں جس سے غریب عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے