اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صوبائی حکومت کا بڑااقدام: پنجاب میں ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تنخواہوں salary میں اضافے کا نوٹیفکیشن اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے مطابق ہنرمند، نیم ہنرمند اور غیر ہنرمند مزدوروں کی روزانہ کی بنیاد پر نئی اجرتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔

ہنرمند ڈیلی ویجرز کی روزانہ کی اجرت میں 1,975 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور ماہانہ تنخواہ 45,945 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نیم ہنرمند افراد کی روزانہ اجرت میں 1,558 روپے اضافہ ہوا ہے اور نیم ہنر مند افراد کی ماہانہ تنخواہ 43,108 روپے مقرر کی گئی ہے۔

غیر ہنر مند افراد کی روزانہ کی اجرت میں 1,538 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ماہانہ تنخواہ 40,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے