اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ: پہلی فتح کی متلاشی پاکستانی ٹیم آج انگلینڈ سے ٹکرائے گی

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان آج انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گا۔

کولمبو میں پاکستان ویمنز ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہوا، خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ،بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں، بارش کے باعث فیلڈنگ سیشن منسوخ کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا تھا۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 258 رنز بنائے تھے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 259 رنز کا ہدف دیا تھا۔

دوسری اننگز بارش کے باعث شروع نہ ہوسکی اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹ سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے