اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے

14 Oct 2025
14 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد انتقال کر گئے۔

ذرائع کے مطابق شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے،اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔

شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ہے۔

ساتھی کھلاڑیوں، کوچنگ و مینجمنٹ سٹاف کی جانب سے شوال ذوالفقار سے ان کے والد کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے