اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست

11 Oct 2025
11 Oct 2025

(لاہور نیوز) ملائیشیا میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان کا ایونٹ میں شاندار آغاز ہو گیا۔

پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 2-7 سے شکست دے دی، قومی گرین شرٹ کی جانب سے سفیان خان نے 3گول کرکے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔دوسری جانب پاکستان کی جانب سے ندیم خان نے 2 گول کرکے ٹیم کی برتری پر مہر ثبت کردی۔واضح رہے پاکستان اپنا دوسرامیچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا جب کہ 14 اکتوبر کو روایتی حریف  بھارت سے مقابلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے