اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو تالے میں رکھ دیا گیا

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(لاہورنیوز) ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی سخت ہدایات ہے ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے نہ ہی کسی کو بغیر اجازت دی جائے، بھارتی ٹیم جب چاہے ٹرافی آکرمیرے ہاتھ سے لے سکتی ہے، جب بھی اُن کا پلان ہو بتادیا جائے۔

دوسری جانب بی سی سی آئی نے معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھانے کی تیاری شروع کردی ہے، نومبر میں آئی سی سی میٹنگ میں معاملے کو اٹھایاجائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے