10 Oct 2025
(لاہور نیوز) ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور کے مختلف مقامات پر راستوں کی بندش کے باعث میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ لاہور میں اورنج لائن ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی بند ہے جبکہ میٹرو بس سروس کو آج مکمل طور پر بند رکھا جائے گا، اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس کے سٹیشنز اور سٹاپس بھی بند رہیں گے۔
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق راستوں کی بندش کے باعث سروس معطل کی گئی ہے۔
