اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوپن سکواش کلاسک: قومی کھلاڑی نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان امریکا میں جاری اوپن سکواش کلاسک 2025 چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے۔

نیویارک میں کھیلے جانے والے 74 ہزار ڈالر انعامی رقم کے ٹورنامنٹ میں نور زمان کی فتوحات کا سلسلہ رک گیا۔کوارٹر فائنل میں نور زمان سیڈ4 اور عالمی نمبر15 میکسیکو کے لیونل کاردیناس سے سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے ہار گئے۔

نور زمان نے پہلا گیم 5-11 سے اپنے نام کیا۔تاہم، ان کے حریف نے اگلے دو گیمز 7-11 اور 4-11 سے جیت کر 1-2 کی سبقت حاصل کر لی۔

نور زمان نے چوتھا گیم 8-11 اپنے نام کر کےمقابلہ 2-2کر دیا، لیکن پانچویں اور فیصلہ کن گیم میں ان کے مدمقابل نے 7-11 کامیابی حاصل کر کے فتح پالی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے