اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

100 بہترین سکولوں کو 10کروڑ روپے کیش انعام کا اعلان

07 Oct 2025
07 Oct 2025

(لاہور نیوز) 100 بہترین سکولوں کو 10 کروڑ روپے کیش انعام کا اعلان کر دیا گیا، سکولوں کا انتخاب پنجاب بھر کے 36 اضلاع سے کیا جائے گا۔

تمام سکولوں کو بہترین کارکردگی پر 10،10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے، گورنمنٹ سمیت آؤٹ سورس کئے گئے سکولوں کو انعام دیا جائے گا۔

سکولوں کی تھرڈ پارٹی سے انسپکشن کروائی جائے گی، بہترین نتائج، انفراسٹرکچر، کلاس رومز، بنیادی سہولیات کی فراہمی پر انعام سے نوازا جائیگا۔

فنڈز سکول سربراہان اپنی مرضی سے ادارے اور بچوں کی ویلفیئر پر خرچ کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے