اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ماہانہ وار مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

01 Oct 2025
01 Oct 2025

(لاہورنیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی، اگست کے مقابلے میں ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا۔

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح 5.8 فیصدرہی، جبکہ شہروں میں مہنگائی کی سالانہ شرح 5.5 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے ستمبر کے لیے مہنگائی کا تخمینہ 3.5 تا 4.5 فیصد لگایا تھا، جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں اوسط مہنگائی 4.22 فیصد رہی، اگست 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ستمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 6.9 فیصد تھی، ستمبر میں دیہات میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 2.8 فیصد بڑھی، ستمبر میں شہروں میں مہنگائی میں 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے