اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ایک اور ریکارڈ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح بنائی اور بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

آج کاروباری روز کے  اختتام پر کے ایس ای  100 انڈیکس 1590 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 63 ہزار 847 پوئنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نے اپنی نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 63 ہزار 903  بنائی۔بازار میں آج  1.28 ارب شیئرز کے سودے 65.76 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 119 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 162 ارب روپے ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے