اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ایک اور ٹینڈر جاری

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(ویب ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کردیا۔

حکومت نے چینی سرکاری سطح پر ٹی سی پی کے ذریعےدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی حکومت نےچینی کی درآمد پر ٹیکسز سے استثنیٰ دے رکھا ہے۔ٹی سی پی کی جانب سے ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے 6 اکتوبر تک بولیاں طلب کی گئی ہیں۔

دستاویز کے مطابق بولیاں 6 اکتوبر کو ہی کھولی جائیں گی اور چینی کی درآمد کے لیے25ہزارٹن سے کم کی بولی منظور نہیں کی جائے گی۔ دوسری جانب پاکستان شوگر ملزایسوسی ایشن چینی درآمد کرنےکی مخالفت کرچکی ہے اور ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے لہٰذا درآمد کی ضرورت نہیں۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے اس سال جولائی میں 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی تھی جس کے تحت  ٹی سی پی نے ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر 23 ستمبر کو کھولا تھا اور  سابقہ ٹینڈر کے تحت 4بولیاں موصول ہوئی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے