اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس بارے سٹیٹ بینک کی وضاحت آ گئی

28 Sep 2025
28 Sep 2025

(لاہور نیوز) برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس بارے سٹیٹ بینک کی وضاحت آ گئی۔

ترجمان سٹیٹ بینک آف پاکستان  نے کہا ہے کہ تمام ڈیجیٹل فنڈز ٹرانسفر ریئل ٹائم کی بنیاد پر بروقت ہوتے ہیں اور رقوم وصول کنندگان کے اکاؤنٹس میں تقریباً فوراً منتقل ہو جاتی ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کولنگ پیریڈ صرف برانچ لیس بینکنگ والٹس اور اکاؤنٹس پر لاگو ہے، برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس میں آنے والی رقوم پر 2 گھنٹے کا کولنگ پیریڈ کا اطلاق ہوتا ہے، یہ شرط اپریل 2023 سے نافذ ہے۔

دوسری جانب سٹیٹ بینک نے وضاحت کی کہ برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس کے لیے صارف کی جانچ پڑتال سادہ اور قوانین نرم ہیں، جانچ پڑتال اور قوانین نرم ہونے کے باعث دھوکا دہی پر مبنی لین دین کےامکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے