اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ان لینڈ ریونیو افسروں کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ

27 Sep 2025
27 Sep 2025

(ویب ڈیسک) ان لینڈ ریونیو افسروں کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ایف بی آر  نے 27 اور 28 ستمبر 2025 کو دفاتر کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی، بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر عام کام کے دنوں کی طرح کھلے رہیں گے، میڈیم ٹیکس دہندگان کے دفاتر بھی ہفتہ اور اتوار کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔

کارپوریٹ ٹیکس دفاتر کو بھی 27 اور 28 ستمبر کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ریجنل ٹیکس دفاتر بھی ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کیلئے کھلے رہیں گے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ فیصلہ ٹیکس دہندگان کو ریٹرن جمع کرانے میں سہولت دینے کے لئے کیا گیا، چھٹیاں منسوخ کرنے کا مقصد بجٹ اہداف کے حصول میں آسانی پیدا کرنا ہے۔

تمام دفاتر میں انکم ٹیکس ریٹرن وصول کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے، شہری مقررہ تاریخ 30 ستمبر سے پہلے اپنے ریٹرن جمع کرائیں، اس اقدام سے ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فائلنگ میں درپیش مسائل کم ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے