اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز

26 Sep 2025
26 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں چوتھے چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔

افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے ٹورنامنٹ کے آغاز کا اعلان کیا، پھر گراؤنڈ میں ہاکی کھیل کر ایونٹ کا افتتاح کیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

تقریب میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن طاہر زمان، شہباز احمد سینئر سمیت ہاکی کے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

4 اکتوبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے پہلے روز ایک میچ کھیلا گیا، جس میں نیوی نے پورٹ قاسم کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی، نیوی کی جانب سے بشارت علی نے 2 اور محمد شہیر نے 1 گول اسکور کیا۔

پورٹ قاسم کے عاطف یعقوب اور علیم نے 1، 1 گول کیا، عمدہ کھیل پر نیوی کے بشارت علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے