اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافہ

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافے سے 14 ارب 37 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 53 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 41 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں 5 کروڑ 76 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر اضافے کے بعد 19 ارب 79 کروڑ 33 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے