اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کوآئندہ سیاسی بیان بازی سے روک دیا

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو سیاسی بیان بازی سے روک دیا۔

پاکستان کیخلاف ایشیا کپ کے پہلے میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے سیاسی بیان دیا تھا جس پر پی سی بی کی جانب سے بھارتی کپتان کیخلاف آئی سی سی میں باضابطہ شکایت کی گئی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے طلبی پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو پیش ہوگئے، آئی سی سی نے سوریا کمار یادو کو آئندہ کسی بھی قسم کی سیاسی بیان بازی سے روک دیا، بھارتی کپتان آئندہ گراونڈ میں کسی قسم کی سیاسی بیان بازی نہیں کرینگے۔

دوسری جانب بھارت کی جانب سے درخواست پر پاکستانی کھلاڑی حارث روف اور صاحبزادہ فرحان کو بھی کل آئی سی سی ہیڈ کوارٹر طلب کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے