اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول منظور، پاکستان کا 14 نومبر کو پہلا میچ

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے پہلے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے، ایونٹ کا فائنل بھارت کے بجائے اب سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

صدر کونسل سلطان شاہ کے مطابق افتتاحی میچ بھارت اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ہو گا، پاکستان بلائنڈ ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 14 نومبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 15 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔

شیڈول کے مطابق پاکستان کا چوتھا میچ 16 نومبر کو انگلینڈ کے ساتھ اور روایتی حریف بھارت کے خلاف بڑا ٹاکرا 18 نومبر کو کولمبو میں ہوگا، پاکستان 19 نومبر کو نیپال اور 20 نومبر کو امریکہ کے خلاف اپنا آخری لیگ میچ کھیلے گا۔

ایونٹ کے دوران بھارت کے شہروں بنگلور اور نئی دہلی میں مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ دونوں سیمی فائنل اور فائنل سمیت 15 میچز کولمبو سری لنکا میں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے