اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.34 فیصد کمی ریکارڈ

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہورنیوز) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 1.34فیصد کی مزیدکمی ریکارڈ کی گئی اور مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح کم ہوکر 4.17 فیصد پر آگئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باوجود 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے ڈیزل 1.06 فیصد، انڈے0.91 فیصد، بیف 0.42 فیصد مہنگا ہوا، سگریٹ،لکڑی اور انرجی سیوربھی مہنگے ہوئے۔

ادارہ شماریات نے بتایاکہ گزشتہ ہفتے ٹماٹر23.11 اور چکن 12.74فیصد سستا ہوا، کیلے5.07 فیصد ، آٹا 2.60 اور پیاز1.17فیصد سستے ہوئے، پہلی سہ ماہی کے بجلی چارجز میں6.21 فیصد کی کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے 14اشیا سستی اور19 اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں، مہنگائی میں11 ستمبرکو ختم ہفتےکےدوران 0.02فیصدکی کمی ہوئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے