اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بڑھتی ہوئی فیسوں کیخلاف مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا کا احتجاج

18 Sep 2025
18 Sep 2025

(لاہور نیوز) بڑھتی فیسوں کیخلاف مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے پی ایم جی چوک میں سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا۔

احتجاج میں سول لائنز کالج، سائنس کالج اور پنجاب یونیورسٹی کےطلبا شریک ہوئے، طلبا نے تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی فیسوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔

فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبا نے مال روڈ پی ایم جی چوک پر مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر کے فیسوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے